حیدرآباد۔9۔اپریل(اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ کے کسٹس ڈپارٹمنٹ کے
چیف کمشنر نے آئے دن طیرانگاہ سے سونے کے طلائی زیورات کی غیر قانونی
منتقلی پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے
ہوئے کہا کہ چار ماہ کے دوران اس طیرانگاہ
سے 60کیلو سونے کے زیورات کو کسٹم عہدیداروں نے ضبط کر لیا ہے۔ انہوں نے
مزید کہا کہ آج عرب عمارات سے آئے ایک شخص کے قبضہ سے 13کیلو سونا ضبط کر
لیا گیا۔